Very Important Information about Mango
آم درخت سے کچا توڑا جاتا ہے۔ پھر اسے کریٹ پیٹی وغیرہ میں بند کرکے اندر مسالہ رکھ دیا جاتا ہے کہ دو سے تین دن میں آم کا گودا اندر سے نرم ہو جائے اور رنگ بھی پیلا ہوجائے۔ آم کھانے کے لیے تیار ہے۔
مسالہ ہے کیلشیم کاربائیڈ CaC2 جسے بازار میں موجود اکثریت آموں کو لگا کر آموں کا رنگ بدلا گیا ہوتا ہے۔ یہ ایک زہر ہے جو پوری دنیا میں پھلوں کو لگا کر پکانا ممنوع ہے۔ اسکا ایک استعمال آپکو بتاتا ہوں۔ گیس ویلڈنگ دیکھی ہے؟ جو لوہے کی بڑی سی ٹینکی ہوتی اس میں ایک مسالہ ڈال کر آگ پیدا کی جاتی جس سے ویلڈنگ کی جاتی ہے۔ وہ مسالہ یہی کیلشیم کاربائیڈ ہوتا ہے۔ یہ آتش گیر مادہ ہے جسے فیکٹریوں میں استعمال کیا جاتا۔ آموں کی پیٹی میں اسکی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر د

آنے والے دنوں میں 47 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان درجہ حرارت کے حوالے سے یہاں کچھ احتیاطی تدابیر ہیں...
کاروں سے نکالنے والی اشیا ہے:
1- لائٹرز۔
2-سافٹ ڈرنکس۔
3- پرفیوم ائر فریشنر
4-گاڑی کی کھڑکیوں کو ہلکا سا کھولنا چاہیے
5-کار کے فیول ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھروائیں
6-دوپہر کو گاڑی سے لمبا سفر نہ کریں۔
7-گاڑی کے ٹائروں کو ضرورت سے زیادہ نہ بھریں،
آپ کو بچھوؤں اور سانپوں سے ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ وہ اپنے بلوں سے نمایاں طور پر نکلیں گے اور ٹھنڈ کی تلاش کے لیے کھیتوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔
وافر مقدار میں پانی اور تازہ جوس پییں۔
محتاط رہیں کہ گیس سلنڈر دھوپ میں نہ رکھیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ بلاوجہ برقی آلات نہ آن ہوں ۔
براہ راست سورج کی روشنی س

Today is Husband Appreciation Day .
Let us keep 2 minutes silence and read some quotes of great personalities.
First quote
After marriage, husband and wife become two sides of a coin, they just can’t face each other, but still they stay together.
– Al Gore
A good wife always forgives her husband when she’s wrong.
– Barack Obama
When you are in love, wonders happen. But once you get married, you wonder, what happened.
- Steve Jobs
And the best one is…
Marriage is a beautiful forest where Brave Lions are killed by Beautiful Deers.
- Brad Pitt
National Husband Appreciation Day !!
Laughter Therapy
While getting married, most of the guys say to girl's parents,
" I will keep you